Chai Pe Sher O Shayari in Urdu - Sad Poetry Urdu

Advertisement

Chai Pe Sher O Shayari in Urdu

Read the best Chai Pe Sher O Shayari pics and Urdu Shayari on Chai. Get free pics of chai Shayari funny and tea poetry in Urdu.



تیرے گالوں🙎‍♀ کے رنگ سے مشابہت ہے
یوں ہی تو پیار❤ نہیں ہے #چائے☕ سے

تم مجھے چھوڑ نہ سکو گے
میں تمہاری چائے بن جاؤں گی

میری تشنگی کا خیال کر
مجھے سردرد ہے، چائے پلا

یہ چائے خانے کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا۔۔۔

جو تم میری آنکھوں سے کبھی خواب دیکھو'
نظر تم کو #چائے کے سوا کچھ نہ آئے گا_
میرا عشق مجھے دیتا ہے آواز'
"لا ایک کپ چائے ہو گئی شام

اگر " چائے" بول سکتی ہوتی
تو یہ بتاتی کہ...☕
دنیا میں اس کو سب سے زیادہ
میں نے چاہا ہے!!

فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گےضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو گلی مہک اٹھتی ہے 

ہمیں اپنوں نے لوٹا  غیروں میں کہاں دم تھا
مجھے چائے وہ ملی جس میں میٹھا کم تھا

دو چیزیں زندگی میں اچھی لگتی ہیں
لہجے نرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے گرم..!!!
لہجے سے اٹھ رہی تھی داستان درد
چہرہ بتا رہا تھا آج چائے نہیں ملی....!💔☕

آگ لگے تمہاری یادوں کو
آج پھر میری چائے ٹھنڈی ہوگئی

ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ کی ﮨﻮﮞ
ﻟﯿﮑﻦ
ﺳﺎﺭﮮ ﺷﻮﻕ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺍﻭﺭ "#چائے" ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ
جو چائے کو چھوڑ سکتا ہے
وہ کسی کو بھی چھوڑ سکتا ہے...!
کچھ اور مانگ لے مجھ سے
کون دیتا ہے اپنی چائے☕

وہ واقف ہے میری کمزوری سے 💕
وہ چائے کہتی ہیں,
میں مان جاتا ہوں☕🔥 

جو تم میری آنکھوں سے خواب دیکھو تو
نظر تم کو #چائے کے سوا کچھ نا آئے۔😌💕













Chai Pe Sher O Shayari in Urdu Chai Pe Sher O Shayari in Urdu Reviewed by nina on March 01, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.