Love Shayari Urdu With Pics and SMS - Sad Poetry Urdu

Advertisement

Love Shayari Urdu With Pics and SMS

Love Shayari Urdu pics is necessary to express of true love. If you want to show your love with him/ her then welcome here on this post.

Also, Read
Romantic 2 Lines Love Urdu Poetry

Here is the best collection of Love Shayari Urdu with pics and SMS. Get free Love Shayari Urdu images and share with him/her also post on your favorite social media apps like Instagram Twitter or Facebook.




Love Shayari Urdu SMS

MeiN Tere iShQ MaiN iK AeSa GHar BaNaOoN Ga..
JaHaa'N Pe BaiTH K Har WaQT SHaiRi HoGi...

Kiss Qadar Anjan Hai Ye Silsila-E-IshQ Bhi...!
Muhabbat To Qaim Rehti Hai Magar Insan Toot Jate Hain...!

"BaRa ajEEB h0ta ha kamBakht iShq ka khEEELLL"
*""k0i Ek Bhi thakk jayy t0 d0N0 haaRR jatyy hEEN"

 Hum Mout Sy Ishq Karny Waly Aashiq Hain.
Hum Sy Zindagi Ka Soda Mat Karna.

















پانا تو بہت کچھ تھا اپنی زندگی میں
مگر وہ آئے تو حسرتیں ان ہی تک محدود ہوگئیں


لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں
 تم ہماری ہو  ہم تمہارے ہیں 

ہمیں تم سا---نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا
🌷تم انمول ٹھہرے---اور هم نایاب--! 

لوگوں نے روز کچھ نیا مانگا ___ خدا سے
ایک ہم ہی تیرے خیال سے آگے __ نہ گئے 

نگاہ ڈال دی جس پر حسین آنکھوں نے
اسے بھی ، حسن مجسم بنا کے لوٹ لیا 


بے رُخی اِس سے بڑی اور بَھلا کیا ہوگی
ایک مُدّت سے ہمیں اُس نے ستایا بھی نہیں

کچھ احتیاط کی تو، تِری احتیاط کو !
ترکِ تعلقات سمجھنے لگے ہیں لوگ


اُلفت نہیں ہوتی اثرانداز کہاں تک
دیکھیں، ہے تِرا حوصلۂ ناز کہاں تک

دُشمنوں سے ہی غمِ دل کا مداوا مانگیں
دوستوں نے تو کوئی بات نہ مانی اپنی

محرومیِ مُشترِک سے لیکن
ہم کتنے قریب آ گئے ہیں

عشق کیا کیا ہمیں دِکھاتا ہے
آہ تم بھی تو اِک نظر دیکھو

منتظرِ بیٹھے ہیں ہم دونوں، کہ مہتاب اُبھرے
اور تِرا عکس جھلکنے لگے ہر سائے تلے

اُٹھ کر تو آ گئے ہیں تِری بزم سے مگر !
کچھ دل ہی جانتا ہے کہ، کِس دل سے آئے ہیں


اِتنے قریب آ کہ نظر بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ ، پھر مِلو تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو

تیرے چہرے کی کشِش تھی ، کہ پلٹ کردیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جات

کِس توقع پہ کسی کو دیکھیں
کوئی تم سے بھی حسِیں کیا ہوگا

















Love Shayari Urdu With Pics and SMS Love Shayari Urdu With Pics and SMS Reviewed by nina on October 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.